اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ہونے والی دہشت گردی کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ جمعہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر لڑنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تمام دعائیں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی نیوزی لینڈ میں ہونے والی دہشت گردی واقعہ کی مذمت

مزید خبریں