اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی)وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جہلم میں 26 ہزارپودے لگانے کاآغازکردیا ہے،پودے قبضہ مافیاسے واگزارکرائی گئی50 ایکڑ اراضی پرلگائے جائیں گے۔ جمعرات کووزیراطلاعات چوہدری فوادحسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں پہلی ماحول دوست حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مثبت ماحولیاتی تبدیلی کاکریڈٹ بھی پی ٹی آئی حکومت کے سرہے۔
جہلم میں 26 ہزارپودے لگانے کاآغازکردیا ہے،پودے قبضہ مافیاسے واگزارکرائی گئی50 ایکڑ اراضی پرلگائے جائیں گے،وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین