پاک فوج نے یوم پاکستان کے حوالے سے ”سماجی کارکنوں کی آواز، پاکستان زندہ باد“ کے عنوان سے پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی ۔ 21 مارچ (اے پی پی) پاک فوج نے 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے ”سماجی کارکنوں کی آواز، پاکستان زندہ باد“ کے عنوان سے پرومو جاری کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کئے گئے پرومو میں سماجی کارکن شہزاد رائے، انصار اے برنی، عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی …

راولپنڈی ۔ 21 مارچ (اے پی پی) پاک فوج نے 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے ”سماجی کارکنوں کی آواز، پاکستان زندہ باد“ کے عنوان سے پرومو جاری کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کئے گئے پرومو میں سماجی کارکن شہزاد رائے، انصار اے برنی، عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی اور رمضان چھیپا کے یوم پاکستان کے حوالے سے پیغامات شامل ہیں۔

Leave a Reply