وزیراعظم عمران خان کی اپنی ٹویٹ میں ترکی کے صدر طیب اردوان کو مقامی انتخابات میں اہم کامیابی ملنے پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے صدر اور پاکستان کے دوست رجب طیب اردوان کو ترک مقامی انتخابات میں اہم کامیابی ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ترکی کے مقامی انتخابات میں ایک اور اہم فتح سمیٹنے پر وہ پاکستان کے دوست رجب طیب اردوان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وزیر …

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے صدر اور پاکستان کے دوست رجب طیب اردوان کو ترک مقامی انتخابات میں اہم کامیابی ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ترکی کے مقامی انتخابات میں ایک اور اہم فتح سمیٹنے پر وہ پاکستان کے دوست رجب طیب اردوان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اہل پاکستان دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابی عطا فرمائے۔

Leave a Reply