اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین گلوبل ریڈینس گروپ آف کمپنیز عبدالطیف صدیقی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ رکن قومی اسمبلی امجد علی خان بھی ملاقا ت میں موجود تھے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عبدالطیف صدیقی نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ آف پاکستان اینڈ پرائم منسٹر آف پاکستان دیامیر بھاشا و مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے ایک لاکھ …
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین گلوبل ریڈینس گروپ آف کمپنیز عبدالطیف صدیقی کی ملاقات دیامیر بھاشا و مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ پیش کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین گلوبل ریڈینس گروپ آف کمپنیز عبدالطیف صدیقی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ رکن قومی اسمبلی امجد علی خان بھی ملاقا ت میں موجود تھے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عبدالطیف صدیقی نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ آف پاکستان اینڈ پرائم منسٹر آف پاکستان دیامیر بھاشا و مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ پیش کیا۔








