وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

Leave a Reply