پیرس ۔ 12 اپریل (اے پی پی) یورپی گندم کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں گندم کی واخر سپلائی کا ہونا ہے۔یورو نیکسٹ کی منڈی میں بنچ مارک ملنگ ویٹ کی مئی میں سپلائی کے سودے 188.50یورو فی ٹن پر طے پائے۔ہمبرگ میں گندم کے عالمی نرخ پیرس کے مقابلے 0.50 یورو زیادہ رہے۔
یورپی گندم کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں