وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پیرس کے تاریخی گرجا گھر نوٹرڈیم میں خوفناک آتشزدگی پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیرس کے تاریخی گرجا گھر نوٹرڈیم میں خوفناک آتشزدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو دفترخارجہ کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نوٹرڈیم گرجا گھر میں دنیا بھر کی کیتھولک برادری کی عبادت گاہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ فرانس کے بہادر عوام کلیسا …

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیرس کے تاریخی گرجا گھر نوٹرڈیم میں خوفناک آتشزدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو دفترخارجہ کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نوٹرڈیم گرجا گھر میں دنیا بھر کی کیتھولک برادری کی عبادت گاہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ فرانس کے بہادر عوام کلیسا کو جلد اس کی اصل حالت میں بحال کر دیں گے۔

Leave a Reply