بڑے عہدے آئے اور گئے، کابینہ وزیراعظم کی صوابدید ہے، وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ میرا خاندان سو سال سے سیاست میں ہے، بڑے بڑے عہدے آئے اور گئے، ہمیشہ کہا ہے کابینہ وزیراعظم کی صوابدید ہے۔ جمعہ کو ٹویٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اب بھی وزیراعظم عمران خان کی کھل کر ترجمانی کریں گے، خاندان سو سال سے …

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ میرا خاندان سو سال سے سیاست میں ہے، بڑے بڑے عہدے آئے اور گئے، ہمیشہ کہا ہے کابینہ وزیراعظم کی صوابدید ہے۔ جمعہ کو ٹویٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اب بھی وزیراعظم عمران خان کی کھل کر ترجمانی کریں گے، خاندان سو سال سے سیاست میں ہے، بڑے بڑے عہدے آئے اور گئے، ہمیشہ کہا ہے کہ کابینہ وزیراعظم کی صوابدید ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اب بھی وزیراعظم کو کہا تھا ایم این اے کے طور پر زیادہ بہتر پرفارم کر سکتا ہوں، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت کا فیصلہ وزیراعظم نے کیا ہے۔

Leave a Reply