اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو وزیراعظم کا مشیر برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور مقرر کر دیا ہے۔ جمعہ کو کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 93 کی شق 1 کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے فوری طور پر موثر یہ تقرری کی ہے۔ ڈاکٹر …
صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو وزیراعظم کا مشیر برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور مقرر کر دیا
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو وزیراعظم کا مشیر برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور مقرر کر دیا ہے۔ جمعہ کو کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 93 کی شق 1 کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے فوری طور پر موثر یہ تقرری کی ہے۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا مرتبہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔









