وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کوئٹہ آمد ، نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے کا افتتاح کریںگے

کوئٹہ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراءاور مشیران کرام بھی موجود ہیں ،کوئٹہ ایئر پورٹ پر گورنر بلوچستان جسٹس ( ر ) امان اللہ خان یایسن زئی اوروزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ، صوبائی وزراءو سرکاری اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا استقبال کیا۔وزیراعظم پاکستان عمران خان …

کوئٹہ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراءاور مشیران کرام بھی موجود ہیں ،کوئٹہ ایئر پورٹ پر گورنر بلوچستان جسٹس ( ر ) امان اللہ خان یایسن زئی اوروزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ، صوبائی وزراءو سرکاری اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا استقبال کیا۔وزیراعظم پاکستان عمران خان ائرپورٹ سے آ ئی ٹی یونیورسٹی روانہ ہوگئے وزیراعظم پاکستان عمران خان آ ج کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے کا افتتاح کریںگے ،تقریب بیوٹمز کے ایکسپوسنیٹر میں ہوگئی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply