وزیر اعظم عمران خان سے تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی کی ملاقات‘ دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے ملاقات کی‘ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا تہران کے مہرآباد ایئر پورٹ پہنچنے پر ایرانی وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان اعلی سطحی وفد کے ہمراہ …

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے ملاقات کی‘ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا تہران کے مہرآباد ایئر پورٹ پہنچنے پر ایرانی وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران پہنچے تومشہد میں امام رضاؑکے مزار پر حاضری دی۔

مزید خبریں

Leave a Reply