وزیراعظم عمران خان کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات

ہران ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پیر کو یہاں ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ سعد آباد پیلس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں وزیراعظم عمران خان اور صدر حسن روحانی نے اپنے اپنے وفود کی …

ہران ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پیر کو یہاں ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ سعد آباد پیلس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں وزیراعظم عمران خان اور صدر حسن روحانی نے اپنے اپنے وفود کی قیادت کی۔ دریں اثناء وزیراعظم عمران خان اور ایران کے صدر حسن روحانی نے صحت کے شعبہ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے اعلامیہ پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی۔

Leave a Reply