شی جن پنگ جلد ہی امریکہ کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 26 اپریل (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ جلد امریکا کا دورہ کریں گے۔وائٹ ہاو¿س کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ” چین کے صدر شی جن پنگ جلد ہی یہاں آنے والے ہیں“۔اس مہینے کے اوائل میں وال سٹریٹ جرنل نے اس معاملے پر معتبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ دی …

واشنگٹن ۔ 26 اپریل (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ جلد امریکا کا دورہ کریں گے۔وائٹ ہاو¿س کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ” چین کے صدر شی جن پنگ جلد ہی یہاں آنے والے ہیں“۔اس مہینے کے اوائل میں وال سٹریٹ جرنل نے اس معاملے پر معتبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ دی جس میں لکھا تھا کہ امریکہ اور چین مئی کے آخر میں یا جون کے اوائل میں امریکہ میں ایک رسمی تقریب میں آخری تجارتی سمجھوتہ کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply