آئرلینڈ، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز (کل)ہو گا، ابتدائی میچ میں آئرلینڈ کو کالی آندھی کا چیلنج درپیش

ڈبلن۔ 04مئی(اے پی پی) آئرلینڈ، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز (کل) اتوار سے ہو گا، آئرلینڈ سیریز کی میزبانی کر رہا ہے اور ابتدائی میچ میں میزبان ٹیم کو کالی آندھی کا چیلنج درپیش ہو گا۔ 7 مئی کو سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا، 9 مئی کو آئرلینڈ …

ڈبلن۔ 04مئی(اے پی پی) آئرلینڈ، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز (کل) اتوار سے ہو گا، آئرلینڈ سیریز کی میزبانی کر رہا ہے اور ابتدائی میچ میں میزبان ٹیم کو کالی آندھی کا چیلنج درپیش ہو گا۔ 7 مئی کو سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا، 9 مئی کو آئرلینڈ کا مقابلہ بنگلہ دیش، 11 مئی کو آئرلینڈ کا مقابلہ ویسٹ انڈیز، 13 مئی کو بنگلہ دیش کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ 15 مئی کو چھٹے اور آخری میچ میں آئرلینڈ کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا۔ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 17 مئی کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply