مارچ 2019ءکے دوران چینی کی درآمدات میں 123.08 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) مارچ 2019ءکے دوران چینی کی درآمدات میں 123.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2019ءکے دوران 87 ملین روپے کی چینی درآمد کی گئی ہے جبکہ مارچ 2018ءکے دوران درآمدات کا حجم 39 ملین روپے رہا تھا۔ اس طر ح مارچ 2018ءکے مقابلہ میں مارچ 2019ءکے دوران چینی …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) مارچ 2019ءکے دوران چینی کی درآمدات میں 123.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2019ءکے دوران 87 ملین روپے کی چینی درآمد کی گئی ہے جبکہ مارچ 2018ءکے دوران درآمدات کا حجم 39 ملین روپے رہا تھا۔ اس طر ح مارچ 2018ءکے مقابلہ میں مارچ 2019ءکے دوران چینی کی ملکی درآمدات میں 48 ملین روپے یعنی 123 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply