پاناما سٹی ۔ 14 مئی (اے پی پی) وسطی امریکی ممالک پاناما اور کوسٹاریکا کی سرحد پر 6.1 کی شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل ریسرچ سینٹر کے مطابق دونوں ملکوں کے سرحدی علاقے میں آنے والے زلزلے سے لوگوں میںخوف و ہراس پھیل گیا ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز قصبے پلازہ ڈی کائسن سے7 کلو میٹر جنوب میں …
وسطی امریکا میں 6.1 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
پاناما سٹی ۔ 14 مئی (اے پی پی) وسطی امریکی ممالک پاناما اور کوسٹاریکا کی سرحد پر 6.1 کی شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل ریسرچ سینٹر کے مطابق دونوں ملکوں کے سرحدی علاقے میں آنے والے زلزلے سے لوگوں میںخوف و ہراس پھیل گیا ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز قصبے پلازہ ڈی کائسن سے7 کلو میٹر جنوب میں اور 37 کلومیٹر زیر زمین تھا۔زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔








