واشنگٹن۔ 17 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی آئین کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے میڈیا کے سابق بے تاج بادشاہ کونارڈ بلیک کی سزا معاف کردی ہے۔امریکا میں 74سال کونارڈ بلیک کو 2007ءمیں دھوکہ دہی کے معاملہ میں قصوروار قراردیاگیاتھا اور انھیں تین سال سے زیادہ جیل کی سزا دی گئی تھی۔وہائٹ ہاو¿س نے ایک بیان میں بلیک کو ’کاروباری اور علم رکھنے …
ٹرمپ نے امریکی میڈیا کے سابق بے تاج بادشاہ کونارڈ بلیک کی سزا معاف کردی

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 17 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی آئین کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے میڈیا کے سابق بے تاج بادشاہ کونارڈ بلیک کی سزا معاف کردی ہے۔امریکا میں 74سال کونارڈ بلیک کو 2007ءمیں دھوکہ دہی کے معاملہ میں قصوروار قراردیاگیاتھا اور انھیں تین سال سے زیادہ جیل کی سزا دی گئی تھی۔وہائٹ ہاو¿س نے ایک بیان میں بلیک کو ’کاروباری اور علم رکھنے والا فرد ‘بتایا ہے۔








