اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر15 ہزار894 اعشاریہ 4 ملین ڈالر ہیں۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 10 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 138 ملین روپے کی کمی کے بعد 8.845 ارب ڈالر رہا۔اس وقت میں مجموعی سیال (لیکوئیڈ ) زرمبادلہ کے ذخائرر15 ہزار894 اعشاریہ 4 ملین …
ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر15 ہزار894 اعشاریہ 4 ملین ڈالر ہیں،۔سٹیٹ بنک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر15 ہزار894 اعشاریہ 4 ملین ڈالر ہیں۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 10 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 138 ملین روپے کی کمی کے بعد 8.845 ارب ڈالر رہا۔اس وقت میں مجموعی سیال (لیکوئیڈ ) زرمبادلہ کے ذخائرر15 ہزار894 اعشاریہ 4 ملین ڈالر ہیں۔کمرشل بنکوں کے پاس مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 7.048 ارب ڈالر ہے´






