لاہور۔20مئی (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں پیر کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 16 سے17 روپے فی کلو، پیاز51سے53 روپے اور ٹماٹر27 سے29 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ173 سے 180 روپے، پالک15 سے16، بینگن26سے28 ، بھنڈی توری52سے55 ،کریلہ30سے32، گھیا کدو20سے22، مٹر82 سے85، اروی91 سے 95 ، شملہ مرچ48 سے50 ، پھول گوبھی58 سے60، بند گوبھی77 سے80 ، شلجم43سے45 …
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

مزید خبریں
لاہور۔20مئی (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں پیر کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 16 سے17 روپے فی کلو، پیاز51سے53 روپے اور ٹماٹر27 سے29 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ173 سے 180 روپے، پالک15 سے16، بینگن26سے28 ، بھنڈی توری52سے55 ،کریلہ30سے32، گھیا کدو20سے22، مٹر82 سے85، اروی91 سے 95 ، شملہ مرچ48 سے50 ، پھول گوبھی58 سے60، بند گوبھی77 سے80 ، شلجم43سے45 اور مولی14سے15روپے فی کلو رہی۔






