سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میںموسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے اب تک77کروڑ 53 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںموسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک77کروڑ 53 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 80 کروڑ 26 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ …

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںموسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک77کروڑ 53 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 80 کروڑ 26 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق حکومت نے گرین پاکستان پروگرام فاریسٹری کے لئے 39 کروڑ، جیومیٹک سنٹر کے قیام کے لئے ایک کروڑ 81 لاکھ ،گرین پاکستان وائلڈ لائف کے لئے22 کروڑ 90 لاکھ ، زو کم بوٹانیکل گارڈن کے لئے 8کروڑ 84 لاکھ روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔

Leave a Reply