وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر پارلیمانی امور محمد اعظم خان سواتی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر پارلیمانی امور محمد اعظم خان سواتی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

Leave a Reply