اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ فریم ورک کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کے مشیر نے وزارت خزانہ کے متعلقہ ونگز کو بجٹ کا تمام عمل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ وفاقی بجٹ 11 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ فریم ورک کا جائزہ لیا گیا

مزید خبریں