مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں امریکا کو پاکستا ی مص وعات کی برآمدات میں 5.462 فیصد اضافہ، تجارتی تواز پاکستا کے حق میں رہا

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے دورا امریکا کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تواز پاکستا کے حق میں رہاہے، مالی سال کے ابتدائی 9 مہی وں میں امریکا کو پاکستا ی مص وعات کی برآمدات میں 5.462 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ ب ک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرمارچ2019ءتک امریکا کو پاکستا ی مص وعات کا حجم 3.012 ارب ڈالر …

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے دورا امریکا کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تواز پاکستا کے حق میں رہاہے، مالی سال کے ابتدائی 9 مہی وں میں امریکا کو پاکستا ی مص وعات کی برآمدات میں 5.462 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ ب ک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرمارچ2019ءتک امریکا کو پاکستا ی مص وعات کا حجم 3.012 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 5.462 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں امریکا کوپاکستا ی مص وعات کی برآمدات سے پاکستا کو 2.856 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2019ءمیں امریکا کو برآمدات سے پاکستا ے 328.157 ملی ڈالرکازرمبادلہ کمایا ، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں امریکا کوپاکستا ی مص وعات کی برآمدات سے ملک کو 326.758 ملی ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔سٹیٹ ب ک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 9 مہی وں میں امریکا سے درآمدات میں 13.10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ جولائی 2018ءسے لیکرمارچ 2019ءتک امریکا سے درآمدات پر پاکستا ے 1.579 ارب ڈالر زرمبادلہ صرف کیا ۔

Leave a Reply