صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا اجلاس31 مئی2019 صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا اجلاس31 مئی2019 بروزجمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا ہے۔ جس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی وبین الاقوامی امور اور عوامی نوعیت کے اہم مسائل کو زیر غور لایا جائے گا۔

Leave a Reply