ٹوکیو ۔ 8 جون (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 4.4 ین (2.2 فیصد ) بڑھ کر 206.4 ین (1.9 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 0.7 فیصد بڑھ کر 155.4 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں