ایف بی آر چیئرمین شبرزیدی نے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 2018-19ءپیش کردی

71
سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبرزیدی نے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 2018-19ءپیش کی۔ پیر کو اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 2018-19ءکے اجراءکے موقع پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس و تجارت عبدالرزاق داﺅد، مشیر برائے ریونیو حماد اظہر سمیت ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔