وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے برادرِ نسبتی ڈاکٹر راشد احمد کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے برادرِ نسبتی ڈاکٹر راشد احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو وزیر خارجہ نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات اور پسماندگان و لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Leave a Reply