کوالالمپور ۔ 15 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں استحکام رہا جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 2009 ءرنگٹ فی (482 ڈالر) ٹن کی سطح پر مستحکم رہے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں استحکام

مزید خبریں