امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میںگیارہ ماہ کے دوران 21.55 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 21.55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مئی 2019 ءامریکا میں مقیم پاکستانیوں نے 3.133 ارب ڈالر زرمبادلہ ملک بجھوایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 21.55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مئی 2019 ءامریکا میں مقیم پاکستانیوں نے 3.133 ارب ڈالر زرمبادلہ ملک بجھوایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 21.55 فیصد زیادہ ہے۔

Leave a Reply