اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکلنگ ریس کےلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جبکہ گلگت بلتستان حکومت نے سکیورٹی کےلئے بھرپور انتظامات کئے ہیں، ایونٹ میں شرکت کےلئے افغانستان کی 8 رکنی سائیکلنگ ٹیم 22 جون جبکہ سری لنکن ٹیم کی آمد رواں ہفتے متوفع ہے ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سیّد اظہر علی شاہ نے منگل …
دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکلنگ ریس 27 جون سے شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکلنگ ریس کےلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جبکہ گلگت بلتستان حکومت نے سکیورٹی کےلئے بھرپور انتظامات کئے ہیں، ایونٹ میں شرکت کےلئے افغانستان کی 8 رکنی سائیکلنگ ٹیم 22 جون جبکہ سری لنکن ٹیم کی آمد رواں ہفتے متوفع ہے ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سیّد اظہر علی شاہ نے منگل کو ”اے پی پی“ کو بتایا کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اورگلگت بلتستان حکومت کے تعاون سے ایونٹ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔








