ناٹنگھم۔ 19 جون (اے پی پی)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) جمعرات کو مزید ایک میچ کا فیصلہ ہو گا جس میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا اور شائقین کرکٹ کو ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ انگلینڈ میں رواں ورلڈ …
بارہواں آئی سی سی ورلڈ کپ، عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور بنگلہ دیش (کل) آمنے سامنے ہونگے

مزید خبریں
ناٹنگھم۔ 19 جون (اے پی پی)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) جمعرات کو مزید ایک میچ کا فیصلہ ہو گا جس میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا اور شائقین کرکٹ کو ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ انگلینڈ میں رواں ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست جنگ جاری ہے، اسی سلسلے میں (آج) جمعرات کو کینگروز اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔








