اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی بشیر خان، محبوب شاہ، شیر اکبر اور صبغت اللہ نے پیر کو پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ معاون خصوصی نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی بشیر خان، محبوب شاہ، شیر اکبر اور صبغت اللہ کی ملاقات

مزید خبریں