آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ

لندن۔ 24 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا جہاں پر برطانوی چیف آف ڈیفنس سرنٍک کارٹر نے انکا استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل ،میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق اس موقع پر وفود سطح پر سٹرایٹجیک ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا جس میں دوطرفہ فوجی تعاون اور سٹریٹیجک صورتحال زیر …

لندن۔ 24 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا جہاں پر برطانوی چیف آف ڈیفنس سرنٍک کارٹر نے انکا استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل ،میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق اس موقع پر وفود سطح پر سٹرایٹجیک ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا جس میں دوطرفہ فوجی تعاون اور سٹریٹیجک صورتحال زیر بحث آئی۔

Leave a Reply