حکومت خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے پر عزم ہے،وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے پر عزم ہے ۔ ان خیالات کا اظہار منگل کو امریکی وزارت خارجہ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے وفد کے ارکان ایشیاء فاو¿نڈیشن کے ساتھ مل کر پاکستان میں تنازعات کے متبادل حل کے سلسلے میں پروجیکٹ پر …

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے پر عزم ہے ۔ ان خیالات کا اظہار منگل کو امریکی وزارت خارجہ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے وفد کے ارکان ایشیاء فاو¿نڈیشن کے ساتھ مل کر پاکستان میں تنازعات کے متبادل حل کے سلسلے میں پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ پروجیکٹ کا کام عام شہری کو انصاف کی مساوی فراہمی ہے۔ فروغ نسیم نے کہا کہ انصاف کی مساوی فراہمی کے پروجیکٹ پر کام کرنے پر ایشیاءفاو¿نڈیشن کے شکر گزار ہیںحکومت خواتین کو بااختیار بنانے کےلئے پر عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری عدالتوں کو تنازعات کے متبادل حل کے سلسلے میں حمایت کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply