گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے آئی جی فرنٹیئرکور کی ملاقات

پشاور۔26جون (اے پی پی)گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور میجر جنرل راحت نسیم احمد خان نے بدھ کے روز گورنر ہاﺅس پشاور میں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اور ملاقات میں صوبہ باالخصوص قبائلی اضلاع میں امن وامان کی صورتحال اور سیکورٹی امور سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply