ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز، سرینا ولیمز اور سیمونا ہالپ فائنل میں داخل

لندن ۔ 12 جولائی (اے پی پی) سرینا ولیمز اور سیمونا ہالپ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں۔ ہالپ نے پہلی مرتبہ ومبلڈن اوپن فائنل تک رسائی حاصل کی ہے جبکہ سرینا ولیمز کو سات مرتبہ ومبلڈن اوپن چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے۔

Leave a Reply