پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا اقوام متحدہ میں عالمی ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

اقوام متحدہ ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی حکومت غربت کے خاتمہ کےلئے پرعزم ہے ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقتصادی مشکلات کے باوجود پاکستان پائیدار اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کےلئے کام جاری رکھے گا جس کا مقصد غربت ، عدم مساوات کا خاتمہ اور موسمیاتی تغیرات کے نقصانات پر قابو پانا ہے، اس حوالے …

اقوام متحدہ ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی حکومت غربت کے خاتمہ کےلئے پرعزم ہے ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقتصادی مشکلات کے باوجود پاکستان پائیدار اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کےلئے کام جاری رکھے گا جس کا مقصد غربت ، عدم مساوات کا خاتمہ اور موسمیاتی تغیرات کے نقصانات پر قابو پانا ہے، اس حوالے سے تمام شعبوں میں ” جدت اور اہداف کے حصول “ پر مبنی حکمت عملی پر کام کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply