ملتان میں پی ڈبلیو ڈی کمپلیکس کی تعمیر کے لئے 3 کروڑ 43 لاکھ روپے مختص

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) ملتان میں پاک پی ڈبلیو ڈی کمپلیکس تعمیر کیاجارہاہے، منصوبہ پر ابتدائی لاگت کا تخمینہ 3 کروڑ 94 لاکھ 92 ہزار روپے ہے۔ سرکاری شعبہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے مطابق مالی سال 2019-20ءکے دوران منصوبہ کیلئے 3کروڑ 43 لاکھ 71 ہزار روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ گزشتہ مالی سال 2018-19ءکے اختتام تک منصوبہ کیلئے …

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) ملتان میں پاک پی ڈبلیو ڈی کمپلیکس تعمیر کیاجارہاہے، منصوبہ پر ابتدائی لاگت کا تخمینہ 3 کروڑ 94 لاکھ 92 ہزار روپے ہے۔ سرکاری شعبہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے مطابق مالی سال 2019-20ءکے دوران منصوبہ کیلئے 3کروڑ 43 لاکھ 71 ہزار روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ گزشتہ مالی سال 2018-19ءکے اختتام تک منصوبہ کیلئے 51 لاکھ 21 ہزار روپے کے ترقیاتی فنڈز کا اجراءہوچکا ہے، یہ منصوبہ حکومت اپنے وسائل سے مکمل کرے گی جس میں غیر ملکی امداد عنصر شامل نہیں ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply