اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) تحریک انصاف کے ترجمان عمر سرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے اپنے جھوٹ ، فریب، چوری اورکرپشن پر قوم± سے معافی مانگے، حزب اختلاف کی جانب سے قوم میں مایوسی پھیلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں حزب اختلاف سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ اپوزیشن محض عوام میں مایوسی …
اپوزیشن سے اپنے جھوٹ ، فریب، چوری اورکرپشن پر قوم سے معافی مانگے، ترجمان پی ٹی آئی عمر سرفراز چیمہ کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) تحریک انصاف کے ترجمان عمر سرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے اپنے جھوٹ ، فریب، چوری اورکرپشن پر قوم± سے معافی مانگے، حزب اختلاف کی جانب سے قوم میں مایوسی پھیلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں حزب اختلاف سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ اپوزیشن محض عوام میں مایوسی پھیلانے میںاور عدالتوں اوراداروں کو گالیاں دینے میں مصروف ہے۔ان کے نمائندے میڈیا پر مگرمچھ کے آنسو بہاتے اور چور لیڈروں کے لیے ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں۔ عمر چیمہ نے اپوزیشن سے اپنے جھوٹ ، فریب، چوری اور کرپشن پر قوم± سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔








