وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر کا کراچی میں پاکستان اسٹیٹ آئل کا دورہ

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر نے پیر کو کراچی میں پاکستان اسٹیٹ آئل کا دورہ کےا۔ کمپنی کے چیف اےگز ےکٹو افسر اور مےنجنگ ڈائر یکٹر جہانگیر علی شاہ اور پی ایس او کے اعلیٰ احکام نے ان کا استقبال کےا۔ پی ایس او کی انتظامیہ کی طر ف سے ندیم با بر کو قومی آئل مارکٹینگ کمپنی …

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر نے پیر کو کراچی میں پاکستان اسٹیٹ آئل کا دورہ کےا۔ کمپنی کے چیف اےگز ےکٹو افسر اور مےنجنگ ڈائر یکٹر جہانگیر علی شاہ اور پی ایس او کے اعلیٰ احکام نے ان کا استقبال کےا۔ پی ایس او کی انتظامیہ کی طر ف سے ندیم با بر کو قومی آئل مارکٹینگ کمپنی کے مثبت کر دار اور گزشتہ کئی سالوں کی کار کر دگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ بر یفنگ کے دوران جن امور پر تبادکہ خیال کےا گیا ان میں کم ہوتے منافع ،ٹےکسوں میں اضافہ،گر دشی قر ضہ اور کمپنی کے مارکیٹ میں کردارپر اثر ات ، پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلگ اور اس کے قومی خزانہ پر نقصانات اور کئی دیگر امور شامل ہےں۔ اجلاس میں کمپنی کے پر وفائل اس کی مارکیٹنگ اور آپر ےشنل کار کر دگی ،تنظیمی فعالیت،بدلتے کار وباری ماحول میں پی ایس او کی طر ف سے کئے جانے والے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر نے پی ایس او انتظامیہ کے جذبے اور افرادی قوت کو سر اہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply