سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت مجموعی طور پر 60 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت مجموعی طور پر 60 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔ حج سے قبل فلائٹ آپریشن 6 اگست تک مکمل کرلیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے، سعودی ایئر لائن اور ایئر بلیو کے ذریعے ملک کے 9 شہروں سے اب تک سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں …

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت مجموعی طور پر 60 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔ حج سے قبل فلائٹ آپریشن 6 اگست تک مکمل کرلیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے، سعودی ایئر لائن اور ایئر بلیو کے ذریعے ملک کے 9 شہروں سے اب تک سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت مجموعی طورپر 60 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔ رواں سال 2 لاکھ پاکستانی فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

Leave a Reply