سری لنکن ٹیم آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 355 رنز پر آﺅٹ،کینگروز نے ایک وکٹ پر 141 رنز بنا لئے، چندیمل 132 اور ڈی سلوا 129 رنز بنا کر نمایاں،سٹارک کی 5 وکٹیں،مارش 64 اور سمتھ 61 رنز بنا کر ناقابل شکست

کولمبو ۔ 14 اگست (اے پی پی) آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ پر 141 رنز بنا لئے تھے اور اسے میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 214 رنز درکار ہیں۔ شان مرش 64 اور کپتان سٹیون سمتھ 61 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، قبل ازیں …

کولمبو ۔ 14 اگست (اے پی پی) آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ پر 141 رنز بنا لئے تھے اور اسے میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 214 رنز درکار ہیں۔ شان مرش 64 اور کپتان سٹیون سمتھ 61 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، قبل ازیں سری لنکن ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 355 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئی تھی، چندیمل 132 اور ڈی سلوا 129 رنز بنا کر نمایاں رہے، سٹارک نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ کولمبو میں آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم نے 214 رنز 5 کھلاڑی آﺅٹ پر پہلی نا مکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو ڈی سلوا 116 اور چندیمل 64 رنز پر کھیل رہے تھے،

Leave a Reply