جہلم میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا ارادہ ہے، 150 ایکڑ پر محیط ہربل میڈیسن فارم بنایا جائے گا،وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی جہلم میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جہاں 150 ایکڑ پر محیط ہربل میڈیسن فارم بنایا جائے گا۔ ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی جہلم میں بائیو ٹیکنالوجی و فارما …

اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی جہلم میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جہاں 150 ایکڑ پر محیط ہربل میڈیسن فارم بنایا جائے گا۔ ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی جہلم میں بائیو ٹیکنالوجی و فارما سیوٹیکل خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جہاں پر150ایکڑ پر محیط ہربل میڈیسن فارم بنایا جائے جبکہ انہوں نے اس شعبہ میں تجربہ رکھنے والوں سے تجاویز بھی طلب کی ہیں۔

مزید خبریں