لاہور۔28 جولائی(اے پی پی )پا کستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹسسے بچاﺅ کا عالمی دن گزشتہ روز 28جولائی کو منایا گیا، اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو جگر کے مہلک امراض سے بچاﺅ با رے شعور و آگاہی فرا ہم کر نا تھا تا کہ وہ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں۔اس دن کے حوا لے سے سرکاری و غیر سرکا ری سطح پر اور اس مہلک بیما …
ہیپاٹائٹس سے بچاﺅ کا عالمی دن منایا گیا

مزید خبریں
لاہور۔28 جولائی(اے پی پی )پا کستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹسسے بچاﺅ کا عالمی دن گزشتہ روز 28جولائی کو منایا گیا، اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو جگر کے مہلک امراض سے بچاﺅ با رے شعور و آگاہی فرا ہم کر نا تھا تا کہ وہ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں۔اس دن کے حوا لے سے سرکاری و غیر سرکا ری سطح پر اور اس مہلک بیما ری پر کا م کرنے والی مختلف فلا حی تنظیموں کے زیر اہتمام آگہی سیمینارز، واکس ،ورکشاپس اور کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا ۔طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میںجگر کے امراض کی شرح میں بہت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کی بڑی وجہ غیر معیاری طرز زندگی اور مضر صحت پانی ہے۔








