مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 308100 کیوسک اور اخرج 177600کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد90000 کیوسک اور اخراج90000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی …

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 308100 کیوسک اور اخرج 177600کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد90000 کیوسک اور اخراج90000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد47800 کیوسک اور اخراج10000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد96300 کیوسک اور اخراج 69900کیوسک ہے۔

مزید خبریں