وزیر اعظم عمران خان کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ ودیگرسہولیات کی فراہمی کی ہدایت، ترجمان اوپی ایف

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پربیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ و دیگر سہولیات کی فراہمی کے لئے اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن(اوپی ایف )کے اسلام آباد ہیڈ آفس میں پاسپورٹ آفس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان اوپی ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اوپی ایف میں رجسٹرڈ لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں کو نئے پاسپورٹ کے حصول اور …

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پربیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ و دیگر سہولیات کی فراہمی کے لئے اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن(اوپی ایف )کے اسلام آباد ہیڈ آفس میں پاسپورٹ آفس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان اوپی ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اوپی ایف میں رجسٹرڈ لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں کو نئے پاسپورٹ کے حصول اور تجدید کے لئے مشکلات کا سامنا تھا جس پر وزیر اعظم عمران خان نے اوپی ایف ہیڈ آفس میں پاسپورٹ آفس کے قیام کی ہدایت کی ہے جس کے بعد جلد ہی اوپی ایف ہیڈ آفس میں نیا پاسپورٹ آفس کام شروع کر دے گا جس سے بیرون ملک مقیم پاکستانی فائدہ اٹھا سکیںگے۔

مزید خبریں