چیئرمین ایف بی آرسید شبر زیدی کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اورچین کے سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف ٹیکسیشن کے درمیان باہمی اشتراک کی مفاہمت کی یادداشت کا مسودہ بھجوا دیا گیا

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) چیئرمین ایف بی آرسید شبر زیدی کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اورچین کے سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف ٹیکسیشن کے درمیان باہمی اشتراک کی مفاہمت کی یادداشت کا مسودہ بھجوا دیا گیا۔ پیر کو ترجمان ایف بی آر نے اس حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت کا ڈرافٹ چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ اے ہاشمی کو بذریعہ مراسلہ …

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) چیئرمین ایف بی آرسید شبر زیدی کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اورچین کے سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف ٹیکسیشن کے درمیان باہمی اشتراک کی مفاہمت کی یادداشت کا مسودہ بھجوا دیا گیا۔ پیر کو ترجمان ایف بی آر نے اس حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت کا ڈرافٹ چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ اے ہاشمی کو بذریعہ مراسلہ بھیجا گیا۔ترجمان نے کہا کہ چین میں پاکستانی سفیر کو مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے اختیارات اور اجازت دے دی گئی ہے۔مفاہمت کی یادداشت طے پانے سے دونوں ملکوں کی ٹیکسیشن اتھارٹیز کے درمیان باہمی اشتراک’تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔

مزید خبریں