گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اور اعجاز احمد چوہدری کا مشتر کہ پر یس کانفرنس سے خطاب

لاہور۔29 جولائی(اے پی پی )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کے کسی لانگ مارچ کی دھمکیوں سے کوئی خطر ہ نہیں ’عوامی ووٹ سے آئے ہیں آئینی مدت پوری کر یں گے‘عوام سے مسترد شدہ اپوزیشن سینیٹ میں سازشیں کر نے کی ناکام کوشش کر رہی ہے مگر ا نشاءاللہ صادق سنجرانی ہی کامیاب ہوں گے’بیورو کر یسی سے ہمارے اراکین پار لیمنٹ اور …

لاہور۔29 جولائی(اے پی پی )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کے کسی لانگ مارچ کی دھمکیوں سے کوئی خطر ہ نہیں ’عوامی ووٹ سے آئے ہیں آئینی مدت پوری کر یں گے‘عوام سے مسترد شدہ اپوزیشن سینیٹ میں سازشیں کر نے کی ناکام کوشش کر رہی ہے مگر ا نشاءاللہ صادق سنجرانی ہی کامیاب ہوں گے’بیورو کر یسی سے ہمارے اراکین پار لیمنٹ اور کارکنان کوئی ناجائز کام نہیں کہیں گے مگر جائز کام میں بیوروکر یسی کوتاہی نہ کر یں، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے‘ پنجاب میں تنظیم سازی سے پارٹی مضبو ط ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز تحریک انصاف پنجاب کے نامزد صدر اعجاز احمد چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد مشتر کہ پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں