صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔30 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 21سے23 روپے فی کلو، پیاز40سے42 روپے اور ٹماٹر47 سے49 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح ادرک چائنہ251 سے 257 روپے، پالک18 سے19، بینگن44سے46 ، بھنڈی توری43سے45،کریلہ58سے60، گھیا کدو45 سے47، مٹر110 سے115، اروی58سے 61 ، شملہ مرچ70 سے73، پھول گوبھی62 سے 64، بند گوبھی46 سے48، شلجم30 سے32 اور مولی13سے14روپے …

لاہور۔30 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 21سے23 روپے فی کلو، پیاز40سے42 روپے اور ٹماٹر47 سے49 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح ادرک چائنہ251 سے 257 روپے، پالک18 سے19، بینگن44سے46 ، بھنڈی توری43سے45،کریلہ58سے60، گھیا کدو45 سے47، مٹر110 سے115، اروی58سے 61 ، شملہ مرچ70 سے73، پھول گوبھی62 سے 64، بند گوبھی46 سے48، شلجم30 سے32 اور مولی13سے14روپے فی کلو رہی۔